Thursday, May 21, 2020

الوداع ماہ رمضان۔جمعتہ الوداع



رحمت،مغفرت اور جہنم سے نجات کا مقدس مہینہ اپنی تمام تر رحمتوں اوربرکتوں سمیت ہم سے جدا ہونے کو ہے۔ پتا نہیں، اس کے بعد ہمیں رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں اور یہ دن اگلے سال نصیب ہوگا یا نہیں۔ لہٰذا ماہ مبارک کا یہ جمعہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنے رب کو منالیں،ماہ مبارک کے آخری لمحات کو غنیمت جانتے ہوئے،گناہوں پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے توبہ کا دامن تھام لیں،اپنے رب عزوجل کو راضی کرلیں،آئندہ گناہ نہ کرنے کا عزم کریں،اشکِ ندامت بہا کر اپنے گناہوں پر استغفار کریں۔اپنی بداعمالیوں اور گناہوں کو دھوڈالیں

No comments:

Post a Comment

Articles education news, videos

موسم گرما

 گرمیوں کا موسم!  اگرچہ یہ تفریح ​​​​اور آرام کا وقت ہے، صحت کو ترجیح دینا اور گرمیوں میں صحت کے عام مسائل سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اخت...