Wednesday, March 11, 2020

11-03-2016 my daily routine

آج بدھ کا دن ہے اسکول کی چھٹی کی وجہ سے دیر سے اٹھنا ہو نیند سے بیدار ہونے کے بعد ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد تیار ہو کر بازار چلا گیا دھی اور چاول خرید کر گھر واپس آگیا پھر میں نماز پڑھنے چلا گیا نماز پڑھ کر گھر آگیا اور دوپہر کے کھانے کا انتظار کرنے لگا۔دوپہر کا کھانا بھی کافی دیر سے ملا مہمانوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر کچھ باتیں کی پھر نماز عصر کا ٹائم ہوگیا عصر کی نماز کے بعد چائے پی اور پھر مغرب کی نماز کا ٹائم ہوگیا مسجد گیا نماز پڑھی تلاوتِ قرآن کی پھر بازار گیا اور گھر واپس آگیا ۔گھر والوں سے کچھ باتیں کی نماز عشاء کا ٹائم  ہوگیا نماز کے لیے مسجد گیا نماز پڑھی نماز کے بعد درس دیا مدرسہ پڑھایا اور پھر میں نے آج مدینہ تھانہ مسجد کی ویڈیو بنائی جو میری آواز میں آپ بھی دیکھ سکتے  ہیں یہ تھی میری آج کی مصروفیات ۔ لمبی  ویڈیو  ہونے 
Tکی وجہ سے اپ لوڈ نہیں  ہوسکتی ۔Today is Wednesday, after breakfast because of waking up due to late school holidays. After getting breakfast, I went to market and bought rice and returned home. Then I went to pray.  He came home and waited for lunch. After lunch he had lunch with the guests, and after some talk, it was time for Asr prayer.  It was time to go to the mosque, recite the recitation of the Quran and go back to the market. After some talk from the family, it was time for Isha to pray.  After going to the mosque, went to prayer, taught madrassa after prayer, and then today I made a video of the mosque in Madina, which you can see in my voice.  Having a long video

 Could not upload due to
 Parliament house masjid Islamabad Pakistan 🇵🇰

No comments:

Post a Comment

Articles education news, videos

موسم گرما

 گرمیوں کا موسم!  اگرچہ یہ تفریح ​​​​اور آرام کا وقت ہے، صحت کو ترجیح دینا اور گرمیوں میں صحت کے عام مسائل سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اخت...